رنبیر اور دیپیکا جادو بکھیرنے آگئے
موسٰٰی گیلانی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار
Monday 16 July 2012

علی موسی گیلانی۔ ان لائن فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسٰٰی گیلانی نے اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) کو پیش کش کی ہے کہ انہیں ایفیڈرین کوٹہ کیس میں وعدہ معاف گواہ بنا لیں۔
راولپنڈی کورٹ نے علی موسٰٰی گیلانی کی حفاظتی ضمانت کو تیس جولائی تک منظور کر لیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے روالپنڈی بنچ نے موسٰٰی گیلانی کو ٹرائیل کورٹ میں پیش ہو نے کا حکم دے دیا۔
کورٹ کے باہر اپنے وکیل کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی موسٰٰی گیلانی کا کہنا تھا کہ عدالت کے سامنے اپنا مدعا بیان کیا ہے۔
علی موسٰٰی گیلانی کے وکیل کا کہنا تھا کہ پمیں سیاسی بنیادوں پر مقدمات میں دھکیلا جا رہا ہے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا





