بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
کراچی: تین افراد ہلاک، رینجرز اور پولیس ایکشن میں
Thursday 2 August 2012

کراچی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری۔ رائٹرز تصویر
کراچی: کراچی میں کل رات سے اب تک تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ رینجرز کے بعد اب پولیس بھی ایکشن میں آگئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے مییں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو نجی اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ایک زخمی دوران علاج چل بسا۔
بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوئے۔
دوسری جانب پرانی سبزی منڈی کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
آپریشن میں پولیس کمانڈوز نے بھی حصہ لیا۔
ذرائع کے مطابق یہ آپریشن گینگ وار کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- مردان دھماکہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی
- کامیڈی کا گرتا معیار





