بالی نامہ
خیبر ایجنسی میں دھماکے سے پانچ عسکریت پسند ہلاک
Monday 6 August 2012

خیبر اینجنسی میں دھماکہ۔ فائل فوٹو
پشاور: خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے اہم کمانڈر سمیت پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ باڑہ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم پھٹنے سے پانچ عسکریت ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک اہم عسکریت پسند کمانڈر بھی شامل ہے۔
دوسری جانب باڑہ کے علاقے سورخاص میں ایک مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ ہوں گے
- پندرہ ارب ڈالرز کے سعودی بیل آؤٹ پیکج کا امکان
- الطاف حسین: ماضی اور حال
- پی آئی اے کا مسافر طیارہ برطانیہ میں جنگی جہازوں نے اتارلیا





