بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
خیبرایجنسی میں دھماکہ، نیٹو کنٹینرز کو جزوی نقصان
Tuesday 7 August 2012

نیٹوکے سامان کے ساتھ ایک پاکستانی ٹرک افغانستان جانے کیلئے تیار۔ رائٹرز تصویر
پشاور: خیبرایجنسی میں جمرود بائی پاس روڈ پر سڑک کنارے ریمورٹ کنٹرول نصب بم پھٹنے سے نیٹو کنٹینرز کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
خاصہ دار فورس کے مطابق جمرود بازار بائي پاس روڈ پر نيٹو سپلائی پر حملے کے لئے بم نصب کيا گيا تھا تاہم بم اس وقت پھٹا جب نيٹو سپلائي کا قافلہ گزر چکا تھا۔
دھماکے کے بعد سيکيورٹي اور خاصہ دار فورس نے علاقے کو گھيرے ميں لے ليا۔
دوسری طرف پشاور کے کینٹ بازار میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
پوليس کے مطابق فورسز کی قيد سے چند عسکریت پسندوں کے فرار ہونے کے بعد پشاور کے کینٹ ایریا میں سرچ پریشن کیا گیا۔
اسی بارے میں
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- مردان دھماکہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی
- کامیڈی کا گرتا معیار





