‘شمالی وزیرستان میں مشترکہ آپریشن نہیں ہو گا’

Friday 17 August 2012
0
Gen-kayani-670

جنرل اشفاق پرویز کیانی۔— فائل فوٹو

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اس تاثر کی نفی کی ہے کہ پاک فوج شمالی وزیرستان میں امریکہ کے ساتھہ مل کر مشترکہ آپریشن کرے گی۔

ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق جنرل کیانی نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کا مشترکہ آپریشن پاکستانی عوام اور مسلح افواج کے لیے ناقابل قبول ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ شمالی وزیر ستان میں کسی بیرونی دباؤپر کوئی آپریشن شروع نہیں کرینگے، کسی بھی آپریشن کے سلسلے میں ملکی مفادات کو مقدم رکھا جائے گا۔

کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں

Urdu English

اپنی رائے دیجئے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا