سپر مین کے نئے کارنامے
کراچی میں شیعیوں پہ حملہ، ایک ہلاک، دس افراد زخمی
Friday 17 August 2012

سفاری پارک کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے قریب پولیس اور ذرائع ابلاغ کے نمائندے موجود ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
کراچی: کراچی میں یونیورسٹی روڑ پر سفاری پارک کے قریب دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
دھماکے سے دو گاڑیوں کے بھی تباہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کا ہدف ایک بس تھی جس میں شیعہ افراد القدس ریلی میں شرکت کیلیے جارہے تھے۔
کچھ ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کا سی این جی سیلنڈر پھٹنے سے ہوا۔
ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ دھماکا سڑک کنارے نصب کیے گئے بم کے پھٹنے سے ہوا جس کی وجہ سے قریب ہی موجود دکان کو بھی نقصان پہنچا۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- پندرہ ارب ڈالرز کے سعودی بیل آؤٹ پیکج کا امکان
- الطاف حسین: ماضی اور حال
- پیپلز پارٹی کا زوال
- ایم کیو ایم میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا، الطاف





