سینئر صحافی شمیم الرحمان انتقال کرگئے

Tuesday 21 August 2012
1

کراچی پریس کلب میں شمیم الرحمان کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی۔— پی پی آئی

کراچی: کینسر کے مرض میں مبتلا سینئر صحافی اور انگریزی روزنامہ ڈان کے نمائندے شمیم الرحمان کراچی میں انتقال کرگئے۔

چار عشروں سے صحافت سے وابستہ رہنے والے شمیم آج صبح خالق حقيقی سے جا ملے۔ ان کی نماز جنازہ  نماز ظہر کے بعد گلستان جوہر میں  ان کی رہائش گاہ  کے باہر ادا کی جائے گی۔

وہ روزنامہ ڈان کے علاوہ غیرملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے ساتھ بھی وابستہ رہے۔

ان کے انتقال پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

اسی بارے میں

کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں

Urdu English

اپنی رائے دیجئے

ایک تبصرہ
  1. واجد کہتے ہیں

    ڈان سے وابستگی
    اور
    چار سطری خبر ————-
    اللہ مغفرت فرماۓ