عمران فاروق قتل کیس میں مدد کی نئی اپیل جاری

Friday 14 September 2012
0

عمران فاروق- فائل فوٹو

کراچی: میٹروپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے ممتاز رہنما عمران فاروق قتل کیس میں مددکی نئی اپیل جاری کردی ہے۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں مدد دینے والا رابطہ کرے۔

ان کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل سے قبل سیاست میں دوبارہ فعال ہوناچاہتےتھے اور آزاد سیاسی کیریئرشروع کرناچاہتےتھے۔

ان کے مطابق ایک ماہ قبل عمران فاروق نے سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل متعارف کرائی تھی۔

اس کے ساتھ ساتھ عمران فاروق کےقتل کی معلومات فراہم کرنے والے کے لیئے بیس ہزار پونڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں

Urdu English

اپنی رائے دیجئے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
%d bloggers like this: