چین کا تیز ترین سپر کمپیوٹر
چیئرمین پی آئی اے مستعفی
Tuesday 18 September 2012

پی آئی اے کا طیارہ- رائٹرز فوٹو
کراچی: ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے چیئرمین راؤ قمر سلیمان مستعفی ہوگئے ہیں ۔ کیپٹن جنید کو قائم مقام چیئر مین بنادیا گیا ہے۔
راؤ قمر سلیمان کو پاک فضائیہ سے رخصتی کے پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کا ایم ڈی بنایا گیا تھا اور کچھ عرصہ بعد انہیں چیرمین کا منصب بھی سونپ دیا گیا تھا جو عام طور وزیر دفاع کے پاس ہوتا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کپٹن جنید کو عارضی طور پر ایئرلائن کا چیرمین اور ایم ڈی بنا دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ تیرہ ستمبر کو سپریم کورٹ نے ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی درخواست پر قومی ایئر لائن میں مالی اور انتظامی بے ضابگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین پی آئی اے راؤ قمر سلیمان کو نوٹس جاری کیا تھا اور سماعت اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں مقرر کی تھی۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- اسلام آباد: ٹی ٹی پی کی جانب سے بزنس مینوں سے بھتے کا مطالبہ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- چندر بھان کا جھنگ





