بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
کرم میں بس پر فائرنگ، تین مسافر زخمی
Tuesday 9 October 2012
پشاور: لوئر کرم ایجنسی میں مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیٹیکل حکام کے مطابق منگل کی صبح لوئرکرم کے علاقے چھری پڑاؤ کے مقام پر بیس مسافروں کو پارہ چنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سےحملہ کر دیا۔
فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو سی ایم ایچ ٹل منتقل کرا دیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- اسلام آباد: ٹی ٹی پی کی جانب سے بزنس مینوں سے بھتے کا مطالبہ
- چندر بھان کا جھنگ






