چین کا تیز ترین سپر کمپیوٹر
‘شمالی وزیرستان میں آپریشن کا منصوبہ نہیں’
Monday 15 October 2012
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے اس تاثر کی نفی کی ہے کہ شمالی وزیرستان میں کسی فوجی آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں۔
انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا سےبات چیت کے دوران کہی۔
رحمان ملک نے ملالئے یوسفزئی کے حوالے سے بتایا کہ انہیں پیر کی علی الصباح برطانیہ روانہ کیاگیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی وجوہات کے بنا پر روانگی کا پروگرام ظاہرنہیں کیا گیا۔
وزیر داخلہ کے مطابق ملالئے کی حالت بہتر ہے اوردماغی سوزش میں کمی آئی ہے۔
انہوں نے دعوی کیا کہ ملالئے پرحملہ کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے اور حملہ کی سازش پاک افغان سرحدی علاقے میں تیارکی گئی۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- اسلام آباد: ٹی ٹی پی کی جانب سے بزنس مینوں سے بھتے کا مطالبہ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- چندر بھان کا جھنگ






