مصوری ایک فن
خیبرایجنسی میں بمباری، آٹھ شدت پسند، دو شہری ہلاک
Thursday 18 October 2012
پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں دو عام شہری اور آٹھ شدت پسند ہلاک جبکہ گیارہ زخمی ہوئے ہیں۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق، تیرہ کے علاقے ذوا میں بمباری سے عسکریت پسندوں کے چار ٹھکانے اور دو مکان بھی تباہ ہوئے۔
زخمی ہونے والوں میں چار شہری جبکہ سات جنگجو شامل ہیں۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- لندن پولیس کا الطاف حسین کیخلاف تحقیقات کا آغاز
- نئی کابینہ کے اہم ناموں کی حتمی منظوری
- ایم کیو ایم کے گڑھ میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک
- کراچی کا مینڈیٹ






