چین کا تیز ترین سپر کمپیوٹر
مشرف جائیداد کیس کی سماعت تین نومبر تک ملتوی
Saturday 20 October 2012
راول پنڈی:راول پنڈی میں ایک عدالت کے جج کی رخصت کے باعث پرویز مشرف جائیداد ضبطگی کیس کی سماعت تین نومبر ملتوی کر دی گئی ہے۔
بینظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبطگی کے عدالتی فیصلے کے خلاف صہبا مشرف کی درخواست کی سماعت آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ہونا تھی.
تاہم جج چوہدری حبیب الرحمان کے رخصت پر ہونے کے باعث مقدمے کی سماعت نہ ہو سکی۔
واضح رہے کہ چھ اکتوبر کی سماعت کے دوران عدالت نے صہبا مشرف کے ذرائع آمدن کی تحقیقات کرانے کا حکم دے دیا تھا۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- اسلام آباد: ٹی ٹی پی کی جانب سے بزنس مینوں سے بھتے کا مطالبہ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- چندر بھان کا جھنگ






