سپر مین کے نئے کارنامے
اورکزئی ایجنسی میں سات مبینہ شدت پسند ہلاک
Sunday 21 October 2012

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی ایجنسیز کی کارروائی میں مبینہ طور پر سات شدت بسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ فائل تصویر
پشاور: اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی س کے نتیجے میں مبینہ طور پر 7 شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں جندری کلے اور بوٹاخیل میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 7 شدت پسند ہلاک اور ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔
اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک 122 سیکیورٹی اہلکار جان بحق اور 172 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ 638 شدت پسند ہلاک اور 339 زخمی ہو چکے ہیں۔ آپریشن کے دوران 92 فیصد سے ذیادہ علاقہ شدت پسندوں سے خالی کرایا جا چکا ہے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ ہوں گے
- پندرہ ارب ڈالرز کے سعودی بیل آؤٹ پیکج کا امکان
- الطاف حسین: ماضی اور حال
- پیپلز پارٹی کا زوال





