پشاور میں دھماکہ، ایک ہلاک

Tuesday 23 October 2012
0

بریکنک نیوز- فائل فوٹو

پشاور: پشاور میں واقع نواحی علاقے بڈہ بیر فرنٹیئرروڈ پر پلازہ میں  دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی اور ایک شخص ہلاک ہوا۔

دھماکے کے وقت سیکیورٹی اہلکار پلازہ میں تعینات کیے جارہے تھے۔

اسی موضوع پر

کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں

Urdu English

اپنی رائے دیجئے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
%d bloggers like this: