زہرہ شاہد کے قتل پر احتجاج
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں مزید سات افراد ہلاک
Friday 7 December 2012
کراچی: کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید سات افراد ہلاک ہوگئے۔
جمعے کو شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن صابری چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناصر جبکہ قائدآباد کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
گلشن معمار کے علاقے جنجھار گوٹھ میں جہانزیب نامی شخص کو گولیوں کا نشانہ بناکر ہلاک کردیا گیا۔
اس سے قبل گارڈن کے علاقے میں رکشہ سے تین افراد کی لاشیں ملیں جنہیں اغوا کے بعد گولیاں ماری گئی تھیں۔
پولیس کے مطابق یہ رکشہ ایک روز قبل نبی بخش کے علاقے سے چھینا گیاتھا تاہم تینوں مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔ منگھو پیر میں بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔
فائرنگ کے دیگر واقعات میں کلفٹن، کورنگی اور کٹی پہاڑی کے علاقوں میں چار افراد زخمی بھی ہوگئے۔
اسی موضوع پر
- crimes in Karachi, Dawn, dawn blog, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, dawn urdu news. ڈان اردو, Dawn website, Dawn.com, DawnNews, firing in Karachi, karachi law and order situation, Karachi situation, karachi target killings, Karachi terrorism, karachi violence, urdu.dawn.com, ڈان, ڈان نیوز, ڈان ویب سائٹ, ڈان ڈاٹ کام, ڈان اخبار, ڈان اردو, ڈان اردو خبریں, ڈان.کام, کراچی, کراچی فسادات, کراچی میں دہشت گردی, کراچی گرفتاریاں, کراچی ٹارگٹ کلنگ, کراچی بد امنی, کراچی بدامنی, کراچی تشدد
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا






