ہفتے کی رات کو پشاور ایئرپورٹ اور اسی کے ساتھ پاکستان ایئر فورس بیس کو نشانہ بنانے کی مننظم کوشش اس وقت کی گئی جب دو گاڑیوں میں سوار دس دہشتگردوں نے ہوائی اڈے پر حملہ کردیا۔
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ اتوار کی صبح یہی علاقہ اس وقت دوبارہ خبروں میں آیا جب رات کی کارروائی سے فرار ہونے والے پانچ دہشتگردوں نے ایک زیرِ تعمیر گھر سے پولیس پر حملہ کردیا۔
ان دونوں آپریشن میں مجموعی طور پر دس دہشتگرد ہلاک، اور ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد شہری نشانہ بنے لیکن فوری کارروائی سے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔ تصویر اور متن، اے ایف پی






کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں
Urdu English
سرینگر کا ختم ہوتا ہنر
خدا ملک دشمنوں اور امریکی ایجنٹوں پر لعنت کرے یہ لوگ کہیں ہندوستان، اسرئیل، اور امریکہ کیوں نہیں جاتے۔ کہ اپنے ملک کے شہریوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے۔