پارٹی الیکشن کی شرط عائد: الیکشن کمیشن

Friday 28 December 2012
0
ecp_afp 670

۔۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پارٹی میں الیکشن نہ کرانے والی جماعتوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی۔

ڈان نیوز ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کرانے والی جماعتوں کو ہی انتخابی نشانات الاٹ ہوں گے اور مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی جماعتوں پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں

Urdu English

اپنی رائے دیجئے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا