بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
مہمند ایجنسی میں دھماکہ، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Monday 7 January 2013

البو سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب سڑکے کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ فائل فوٹو۔
پشاور: پاک افغان سرحد کے قریب مہمند ایجنسی میں پیر کو دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق، البو سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب سڑکے کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔
اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ غازی نواز نے دو اہلکاروں کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
انکے مطابق، بم کو تحصیل خواہ زئی کے علاقے مرگانو جلہ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
مہمند ایجنسی پاک افغان سرحد کے قریب پاکستان کی سات قبائیلی ایجنسیوں میں سے ایک ہے جسے طالبان اور دیگر عسکریت پسندوں کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
- Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, dawn urdu news. ڈان اردو, Dawn website, Dawn.com, DawnNews, mohmand agency, pakistan security official, Pakistani tribal areas, urdu.dawn.com, مہمند ایجنسی, ڈان, ڈان نیوز, ڈان ویب سائٹ, ڈان ڈاٹ کام, ڈان اخبار, ڈان اردو, ڈان اردو خبریں, ڈان.کام, پاکستانی قبائلی علاقے, پاکستانی سیکیورٹی اہلکار
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- اسلام آباد: ٹی ٹی پی کی جانب سے بزنس مینوں سے بھتے کا مطالبہ
- چندر بھان کا جھنگ





