اوکلا ہوما میں تباہی
کوئٹہ: فائرنگ کے واقعات میں تین افراد ہلاک
Monday 7 January 2013
کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
پیر کو پولیس کے مطابق اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد نے ٹیکسی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔
ایک اور واقعہ میں شہر کے وسطی علاقے فاطمہ جناح روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالقادر نامی شخص چل بسا۔
اسکے علاوہ شہر کے نواحی علاقے کچلاک بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعہ خان نامی شخص ہلاک ہوا جس کا تعلق لورالائی سے بتایا جاتا ہے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
- balochistan crisis, Balochistan issue, balochistan killing, Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, dawn urdu news. ڈان اردو, Dawn website, Dawn.com, DawnNews, quetta killings, quetta police, urdu.dawn.com, مسئلہ بلوچستان, ڈان, ڈان نیوز, ڈان ویب سائٹ, ڈان ڈاٹ کام, ڈان اخبار, ڈان اردو, ڈان اردو خبریں, ڈان.کام, کوئٹہ میں ہلاکتیں, کوئٹہ پولیس, بلوچستان فائرنگ, بلوچستان کا مسئلہ, بلوچستان تشدد
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا






