بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
ایل او سی پر ایک اور پاکستانی فوجی ہلاک
Thursday 10 January 2013
اسلام آباد: پاکستانی فوج کے مطابق، ہندوستانی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تتہ پانی سیکٹر میں فائرنگ کر کے پاک فوج کے حوالدار محی الدین کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق، ایل او سی پر بٹل کے علاقے میں تتہ پانی سیکٹر میں پاکستانی فوجی چوکی پر ہندوستانی فوج کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی۔
واضح رہے کہ ہندوستان کی جانب سے ایک ہفتے کے اندر ایل او سی پر کی خلاف ورزی کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے۔
اس سے قبل حاجی پیر سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے پاکستانی فوجی چوکی پر فائرنگ کی تھی۔
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- مردان دھماکہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی
- کامیڈی کا گرتا معیار






