بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
ایم کیو ایم کا لانگ مارچ سے علیحدگی کا اعلان
Friday 11 January 2013
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے طاہرالقادری کے لانگ مارچ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ طاہرالقادری کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے اور منہاج القرآن کے ساتھ رابطے میں رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ طاہر القادری اور الطاف حسین کا وژن ایک ہی ہے۔
فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ لانگ مارچ سبوتاژ کرنے کیلیے دہشت گرد سرگرم ہیں۔
رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے تسلسل کی حمایت کرتے رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کی جدوجہد اقتدار نہیں انقلاب کے لیے ہے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں
Urdu Englishاپنی رائے دیجئے
3 تبصرے
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- مردان دھماکہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی
- کامیڈی کا گرتا معیار







ایم کیو ایم کا پرانی پر کام کرنے کا میں نے پہلے هی کهدیا تھا البتہ ایسی دوران ان لوگوں بابائے قوم کو متنازعہ بنا دیا اور قوم کو انکا اصل چھرا بقول انکے دکها دیا اور ساتھ هی اپنے دیرینہ خواہش (تقسیم سندھ) کو زبان دی اور ساتھ هی شیخ الاسلام کو بیچ راستے میں اکیلا چھوڑ دیا
ایم کیو ایم نے حسب توقع اپنی نوکری چھوڑنے کا ارادہ تبدیل کیا اور اسی تنخواہ پر اهئ گئے
لیکن اس موقعے سے پیدا اٹھاکر باباے قوم کو متنازعۂ بنادیآ اور ساتھ میں اپنے دیرینہ خواہش تقسیم سندھ کی بات بھی کر ڈالی جو آج سے ایک سال پہلے امریکہ میں هوجکی تھی
ھاھاھا جئے الطاف
الطاف حسین اور فضل الرحمان پاکستانی سیاسی کوٹھے کی جان ھیں
“مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنڑے”