بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
نواز شریف کے بھائی عباس شریف انتقال کر گئے
Friday 11 January 2013
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کے چھوٹے بھائی عباس شریف لاہور میں انتقال کر گئے۔
شریف فیملی ذرائع کے مطابق میاں عباس شریف کو گھر کرنٹ لگنے پر شریف میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا تاہم فوری طبی علاج کے باوجود وہ انتقال کرگئے۔
میاں عباس شریف کی عمر اٹھاون برس تھی۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ ،دو بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں
عباس شریف انیس سو ترانوے میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہوئے تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ شام سات بجے رائے ونڈ میں ادا کی جائے گی۔
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- مردان دھماکہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی
- کامیڈی کا گرتا معیار






