بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
طاہرالقادری لانگ مارچ کیلئے روانہ
لاہور: تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ، علامہ طاہرالقادری کی جانب سے اعلان کئے جانے والے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے اور وہ ماڈل ٹاؤن سے اسلام آباد کی سمت گامزن ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق اپنے کارواں کے چلنے سے قبل ڈاکٹر قادری نے میڈیا نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کے اسلام آباد پہنچنے سے قبل بلوچستان حکومت کو برطرف کردیا جائے۔
انہوں نے اس لانگ مارچ کو ‘ مارچ برائے جمہوریت’ قرار دیا اور بتایا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو کارروان میں شرکت کے لائیسنس اور اجازت نامے نہیں دے گئے، اسلئے اب وہ بغیر اجازت اسلام آباد کی جانب بڑھیں۔
طاہرالقادری لانگ مارچ میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر تیارکردہ بلٹ پروف ٹرک میں سفر کررہے ہیں جس میں تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں۔
ان کے مطابق، لانگ مارچ سب سے پہلے داتا دربار پر رکے گا اور پھر وہاں سے آگے کی جانب روانہ ہوگا۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں
Urdu Englishاپنی رائے دیجئے
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- اسلام آباد: ٹی ٹی پی کی جانب سے بزنس مینوں سے بھتے کا مطالبہ
- چندر بھان کا جھنگ







very nice news resources
Unfortunate for Shahul Islam his march is over shadow by the Quitta killing his march is so for a failed show