بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن
چیئرمین پی ٹی اے کو برطرف کرنے کا حکم
Tuesday 15 January 2013
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین فاروق اعوان کی تعیناتی کو سیاسی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں بیرسٹر سردار محمد علی نے چیئرمین پی ٹی اے کی تقرری ی کے خلاف درخواست دائر کر رکھی تھی۔
جسٹس منصور علی شاہ کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جسکے دوران فاروق اعوان کی تعیناتی کو سیاسی اور غیر آئینی قرار دے دیا گیا۔
عدالت نے انہیں فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا بھی حکم جاری کردیا۔
اسی موضوع پر
- Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, dawn urdu news. ڈان اردو, Dawn website, Dawn.com, DawnNews, Lahore High Court, Pakistan Telecommunication Authority (PTA), urdu.dawn.com, لاہور ہائی کورٹ, ڈان, ڈان نیوز, ڈان ویب سائٹ, ڈان ڈاٹ کام, ڈان اخبار, ڈان اردو, ڈان اردو خبریں, ڈان.کام, پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- نون لیگ کے رہنما کی ساڑھے پینتالیس کروڑ کی گھڑی: شازیہ مری کا دعویٰ
- بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی
- اسلام آباد: ٹی ٹی پی کی جانب سے بزنس مینوں سے بھتے کا مطالبہ
- چندر بھان کا جھنگ






