سپر مین کے نئے کارنامے
اورکزئی ایجنسی: طیاروں کی بمباری، بارہ شدت پسند ہلاک
Monday 28 January 2013
پشاور: اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں بارہ مبینہ شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے پانچ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
اسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ محمد رفیق کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی۔
بمباری کے نتیجے میں بارہ شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے پانچ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک بانوے فیصد علاقہ شدت پسندوں سے خالی کرالیا گیا ہے۔
اسی بارے میں
اسی موضوع پر
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- کراچی، پی ٹی آئی اور متحدہ
- پندرہ ارب ڈالرز کے سعودی بیل آؤٹ پیکج کا امکان
- ایم کیو ایم میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا، الطاف
- پیپلز پارٹی کا زوال






