بالی نامہ
پی پی پی کور گروپ کا اجلاس طلب
Monday 28 January 2013
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کور گروپ کا اجلاس آج رات ایوان صدر میں طلب کرلیا ہے۔
اجلاس میں آئندہ عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم مشاورت ہوگی۔
ڈان نیوز کے مطابق، اجلاس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی کے اہم رہنما شریک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہونے والی بات چیت پر بھی غور کیا جائے گا۔
اسی صفحہ سے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ ہوں گے
- پندرہ ارب ڈالرز کے سعودی بیل آؤٹ پیکج کا امکان
- الطاف حسین: ماضی اور حال
- پیپلز پارٹی کا زوال






