پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی پرزوں، آلات اور ٹیکنالوجی کے حصول پر پابندیاں پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنیں گی، دفتر خارجہ کا سخت رد عمل اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 04:49pm
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی، ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، شہباز شریف چینی زبان دنیا بھر میں رابطے کی بڑی زبان بن چکی، اقوام متحدہ بھی رابطے کی آفیشل زبانوں میں شامل کر چکا ہے، وزیراعظم شائع 20 اپريل 2024 02:52pm
ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال ہوں گے، نوٹی فکیشن جاری شائع 20 اپريل 2024 02:19pm
65 سال عمر کی حد ختم، ماہانہ 20 لاکھ روپے تک تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کرتے ہوئے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کردی۔ شائع 20 اپريل 2024 04:58pm
آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کے لیے باضابطہ درخواست بھی کردی۔ شائع 20 اپريل 2024 08:38am
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا انعقاد 21 اپریل بروز اتوار کو ہوگا۔ شائع 20 اپريل 2024 12:30pm
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیررضاامیری مقدم کی ملاقات میں ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ شائع 20 اپريل 2024 11:39am
وزیرخزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستانی معیشت کیلئے چینی تعاون کو سراہا۔ شائع 20 اپريل 2024 11:03am
آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات دونوں افواج کے درمیان دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ شائع 19 اپريل 2024 11:11pm
بیٹیوں کے مقابلے بیٹوں کے اہم ہونے کی بات پر صبا فیصل کو تنقید کا سامنا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور تجویز دی کہ وہ گھریلو باتیں کرنے کے بجائے اپنی اداکاری پر توجہ دیں۔
اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں حنا رضوی نے انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصدیق کی۔
مان لیں کہ پاکستان کیخلاف بولی وڈ فلمیں لوگ شوق سے دیکھتے، فالو کرتے ہیں، محمد احمد پاکستانی عوام وہ بولی وڈ فلمیں بھی دیکھتے ہیں جس میں پاکستان کو بہت گالیاں دی جارہی ہوں، اداکار
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ کیوں ملتوی کیا؟ ویب ڈیسک شائع 20 اپريل 2024 02:28pm ایلون مسک مودی سے ملاقات کرنے اور بھارتی مارکیٹ میں اپنے بڑے منصوبوں کا اعلان کرنے کیلئے 21 اور 22 اپریل کو دورہ کرنے والے تھے۔
’اگر آپ اُداس ہیں تو چھٹیوں پر چلے جائیں‘، چینی کمپنی نے انوکھی پالیسی متعارف کردی ناخوش ہونے پر ملازمین سالانہ 10 چھٹیاں لے سکتے ہیں، چھٹی لینے پر کمپنی انتظامیہ ملازم سے کوئی سوال نہیں کرے گی۔
ٹک ٹاک نے انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشن متعارف کرادی ٹک ٹاک نے تصاویر شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کرادیا لیکن ابتدائی طور پر اسے محض دو ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کیخلاف جاری سماعت کے دوران امریکی شہری نے عدالت کے باہر خود کو آگ لگادی ویب ڈیسک شائع 20 اپريل 2024 11:42am عدالت کے باہر خود سوزی کرنے والا شخص دم توڑ گیا اور اس کی شناخت 37 برس کے میکسویل آزاریلو کے نام سے کی گئی ۔
اسرائیل نے رفح میں فضائی حملے شروع کردیے، 6 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے رفح کے اطراف فوجیوں کی تعداد بڑھاتے ہوئے زرعی زمین کو تباہ کردیا۔
ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس کا تبصرہ کرنے سے گریز ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر
کراچی: صدیوں کی کتھا! (بارہویں قسط) ابوبکر شیخ شائع 19 اپريل 2024 04:04pm کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔
اسٹریٹ کرائمز کا جن بےقابو، شہری اپنی حفاظت کیسے کرسکتے ہیں؟ حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
سعودی وفد کا دورہِ پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا شاہد اقبال شائع 20 اپريل 2024 01:39pm حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا۔
آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کے لیے باضابطہ درخواست بھی کردی۔
وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاکستانی معیشت کیلئے چینی تعاون کو سراہا پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، آئی ایم ایف سمیت دیگرعالمی اداروں کےساتھ بات چیت مثبت رہی، محمد اورنگزیب