سید علی شاہ
چمن میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

چمن میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن کے مال روڈ پر دھماکے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 10 اگست 2020 01:49pm