امر سندھو
مقدّس ریپ

مقدّس ریپ

دو دن وہ اسی گاؤں میں ماں کے بازؤں میں تڑپتی رہی۔ گھر میں پیسے ہی کہاں تھے کہ علاج کے لئے بدین تک ہی پہنچ پاتے۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2014 03:09pm
... مارو تھر برسیو رے

... مارو تھر برسیو رے

حقیقت یہ ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ میڈیا بھی تھر میں زہر بنی زندگی سے بے خبر نظر آتا ہے۔ شائع 22 مارچ 2014 10:30am
...لہو پکارتا ہے

...لہو پکارتا ہے

برش، قلم اور گیت ایک عرصے تک چلی کی گلیوں میں پنوشے کی بم بندوق اور گولی سے دست و پا ہوتے رہے۔ شائع 19 ستمبر 2013 02:54pm

سرحد پار کی شہہ رگ

شیخ جی کروڑوں عوام کو بار بار یاد دلانے سے باز نہیں آتے کہ شہادت مسلمان کی معراج، موت محبوبہ اور جہاد ماتھے کا جھومر ہے۔ شائع 14 اگست 2013 02:27pm
رمضان کا دھندہ

رمضان کا دھندہ

اس مذھبی چغے میں ملبوس مداری سمیت آپ سب کے کردار پہلے سے طے شدہ ہیں شائع 06 اگست 2013 05:06pm
سندھ کی بیٹیاں

سندھ کی بیٹیاں

نہ کوئی وائٹل آرگن، نہ جسم کی کوئی ہڈی سلامت تھی، بازو، کندھے، دل، گردے، بس ایسا سمجھو کہ اسکا پورا وجود زخم زخم تھا۔ شائع 30 جولائ 2013 02:46pm
مرشد کا عذاب؟

مرشد کا عذاب؟

ہمیں روٹی نہیں امن چاہیئے، جب تک امن قائم نہیں ہوگا ہم واپس نہیں جائیں گے شائع 21 جولائ 2013 08:03pm

آدھی ادھوری کمیشن کہانی

پتہ نہیں کیوں بوٹوں کی حکومت جاتے ہی قوم ان چھوٹی بڑی باتوں میں الجھ پڑتی ہے شائع 13 جولائ 2013 06:30pm
سندھ کی طلسماتی تکون

سندھ کی طلسماتی تکون

برا مت منایئے میرے پاکستان میں اسی طرح کی عوامی نمائندگی کو 'جمہوریت' کہا جاتا ہے شائع 10 جولائ 2013 02:38pm

میری باری کب آئے گی

سیاست پاکستان میں سدا سے اک گندہ دھندہ سہی مگر یوں فیملی انٹرپرائز کبھی نہ بنی تھی شائع 15 جون 2013 11:00am
ذمّہ دار کون؟

ذمّہ دار کون؟

وہ سیکنڈ ایئر کے امتحان دے رہی تھی، تیس مئی کو آخری پیپر تھا۔ مگر انتیس مئی کو پولیس گھر میں گھس آئی اور جھوٹے الزام میں پکڑ کر لے گئی شائع 08 جون 2013 11:00am
...سب کا شکریہ

...سب کا شکریہ

اہلِ وطن کو مبارک کہ پاکستان جیت گیا، پر جبری غلامی پہ مجبور خلق کا روٹی، کپڑے اور مکان کا خواب اس جمہوریت میں بھی ہار گیا۔ شائع 01 جون 2013 10:15am

تبدیلی' اور بلوچستان'

سنا ہے میاں صاحب طالبان سے مذکرات کے لیئے راضی ھوگئے۔ کیا پہاڑوں پہ بندوق سے کھیلتا بلوچ بھی ان سے یہ توقع کر سکتا ھے؟ شائع 24 مئ 2013 03:55pm
سندھ کا ٹھپہ گروپ

سندھ کا ٹھپہ گروپ

الیکشن ہارنے والوں نے سوشل میڈیا اور موبائلز پہ سندھی عوام کو جتنا برا بھلا کہا وہ سندھ کی تاریخ میں ریکارڈ ہے شائع 18 مئ 2013 11:00am
رقص میں ہے سارا جہاں

رقص میں ہے سارا جہاں

ڈانس ہمارے معاشرے میں جگہ بنانے میں ناکام سہی مگر اب نئی نسل پوری لگن سے اسے عام کرنے پہ تلی ہوئی ہے۔ شائع 03 مئ 2013 04:32pm
ووٹ بمقابلہ توپخانہ

ووٹ بمقابلہ توپخانہ

اس ایک ووٹ کی پرچی چرانے کے پیچھے پچھلے دس بیس سالوں میں کیا کیا ڈرامے نہیں ھوئے۔ شائع 26 اپريل 2013 05:18pm
مشرّف کا فرار

مشرّف کا فرار

غاصب جنرل کا عدالت سے یوں سرکاری پروٹوکول میں واپس جانا محض عدالت کی نہیں، ہر 'بلڈی سویلین' کی توہین ہے شائع 19 اپريل 2013 02:53pm
اگنی پرکھشا

اگنی پرکھشا

کون نہیں جانتا کہ یہاں کی ہوائیں نادار خلق کا خون بارشوں کے پانی سے بھی جلدی بہا لے جاتی ھیں۔ شائع 12 اپريل 2013 04:47pm