نوید نسیم
میجر جنرل آصف محمود گورایہ نے کووڈ-19 کی صورت حال، اقدامات، ویکسینیشن اور مستقبل کی انتظامی حکمت عملی پر بریفنگ دی، این سی او سی
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2021 10:44pm
دھماکے کے نتیجے میں 26 سالہ لانس نائیک وقاص احمد شہید ہوگیا، علاقےمیں آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
شائع 02 جون 2021 10:59pm
کور کمانڈر کراچی کو واقعے کے حقائق کا تعین کرکے جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2020 08:31pm
لڑکا ہونے کی خبر سعودی عرب سے ملنے والی امداد کی طرح پھیل گئی اور رشتے دار جوق در جوق مبارک باد دینے ہسپتال آنے لگے۔
شائع 07 نومبر 2018 05:06pm
ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت کو خطرہ نہیں لیکن مستقبل میں اگر حکومتی اتحادی آگے پیچھے ہوئے تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2018 09:00pm
تبدیلی تو ووٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے بھی لازم ہے کہ ووٹرز میں تبدیلی آئے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2018 12:12pm
18 سال سے سیاست میں متحرک عمران خان ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کامیاب جلسے، انتخابات میں کامیابی کی ضمانت نہیں۔
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2018 11:41am
غور طلب بات یہ کہ جب مطالبات تسلیم کروائے بغیر دھرنا ختم کرنا ہوتا ہے تو ہر دھرنے کے بعد ایک اور دھرنا کیوں دیا جاتا ہے؟
اپ ڈیٹ 01 فروری 2018 09:21am
ایک طرف میں پرجوش ہوں کہ میں زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالوں گا اور دوسری طرف اس شش و پنج میں مبتلا ہوں کہ ووٹ دوں کس کو؟
شائع 12 ستمبر 2017 09:33am
جس دین کی پیروی کرتے ہوئے ہم صدقات، خیرات اور عطیات دیتے ہیں، وہی دین ہم سے مستحقین کے لیے وقت اور توجہ بھی طلب کرتا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جون 2017 11:00am
بڑا دل کرتا ہے کہ میں اس سوسائٹی سے کسی ایسے علاقے میں چلا جاؤں جہاں کم از کم بوقت ضرورت محلے دار کام تو آسکیں۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2017 12:57pm
فائنل میں بہترین کارکرگی دکھاتے ہوئے فتح تو پشاور زلمی کی ہوئی، لیکن درحقیقت جیت پاکستان کی ہوئی۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2017 12:26pm
حکومت تو فائنل لاہور میں کرواکر اگلے انتخابات سے پہلے انتخابی مہم چلا رہی ہے، پر اگر کچھ ہوگیا تو ماری تو عوام جائے گی۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2017 05:23pm
سری نگر میں پھنسے محمد اشرف کی اہلیہ اور بچے ان 27 سالوں میں دوبارہ ملاقات کی امید ہی کھو بیٹھے تھے۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2017 02:31pm
اگر دورانِ سماعت جرح کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ معزز ججز کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ جیسے ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہوں.
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2017 09:47am
سابق صدر کی واپسی سے نقصان نواز شریف کو ہو یا نہ ہو عمران خان کو ضرور ہوگا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2016 05:19pm
کمیشن کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد نواز لیگ کے ہاتھ عمران خان پر کیچڑ اچھالنے کے لیے ایک اور 'یوٹرن' ہاتھ لگ گیا ہے۔
شائع 13 دسمبر 2016 04:17pm
جب پہلے 12 رکنی کمیٹی کے باوجود حکومت اور اپوزیشن میں ٹی او آرز پر اتفاق نہیں ہوا تو اب کیسے ہو جائے گا؟
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2016 01:22pm
جمہوریت میں احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے مگر جس حق کے استعمال سے عوام کو نقصان پہنچے، اُس احتجاج سے گریز کرنا ہی بہتر ہے۔
شائع 29 اکتوبر 2016 03:59pm
پاکستانی فلموں کو دیکھیں تو یہ تفصیلات سے بھرپور محسوس ہوتی ہیں جو کہ ڈرامے کا خاصہ تو ہے، مگر فلم کا نہیں۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2016 04:43pm