ڈان اخبار
پنجاب حکومت نے میڈیا کو ایک بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مائیکل اے تھامسن نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 01:01pm
ایران کے ساتھ کاروبار کرنے سے وہ ہماری پابندیوں کے دائرے میں آنے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
شائع 27 مارچ 2024 08:11am
توسیع کی ایڈوائزری وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری کو بھجوائی تھی جو انہوں نے منظور کرلی، تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
شائع 18 مارچ 2024 09:02am
وہ الیکشن ہی نہیں لڑ سکتے تو وہ موجودہ حکومت کی کابینہ میں شامل ہونے کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟ علی محمد خان
شائع 18 مارچ 2024 08:33am
ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سی وی ٹی 1.2 ایل ماڈلز بالترتیب 46 لاکھ 49 ہزار روپے اور 46 لاکھ 89 ہزار روپے میں فروخت کیے جائیں گے۔
شائع 16 مارچ 2024 09:07am
یارس کے مختلف ویرینٹ کی قیمتوں میں 73 ہزار روپے سے ایک لاکھ 33 ہزار روپے تک کمی کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 09:54am
اسٹیٹ بینک 18 مارچ کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گی اور ایک بار پھر اہم اسٹیک ہولڈرز سود کی شرح میں کمی کی امید کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 12:17pm
اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت بڑھ کر 54 لاکھ 29 ہزار روپے ہو گئی۔
شائع 12 مارچ 2024 11:42am
عمر ایوب کے کاغذاتِ نامزدگی پر محمود اچکزئی نے بھی دستخط کر دیے، تاہم جے یو آئی (ف) اور بی این پی (مینگل) نے دستخط نہیں کیے، رہنما پی ٹی آئی
شائع 10 مارچ 2024 07:58am
بحیثیت ایک غریب ملک ہم سابق وزیر اعلیٰ کو سہولیات و مراعات فراہم کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
شائع 09 مارچ 2024 09:04am
رواں سال عورت مارچ آرٹ کے نمونوں اور پرفارمنس کے ذریعے عوام میں شعور پیدا کرکے ان مسائل کو اجاگر کرے گا، مقررین
شائع 07 مارچ 2024 09:42am
حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، شہباز شریف کو حلف اٹھانے کے بعد اب کابینہ کا انتخاب کرنا ہے جس میں سب سے اہم فنانس ٹیم کا انتخاب ہے۔
شائع 06 مارچ 2024 09:46am
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان آج (اتوار کو) کورنگی میں اپنی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی...
شائع 03 مارچ 2024 07:41am
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان آج اتوار کو کورنگی میں اپنی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی پہنچے ہیں۔
شائع 03 مارچ 2024 07:40am
مہنگائی، بُلند اخراجات کے سبب پاک سوزوکی کیلئے انتہائی مشکل ہے کہ وہ گاڑیوں کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھ سکے، پاک سوزوکی
شائع 02 مارچ 2024 10:23am
برطانیہ کی ورکرز پارٹی کے رہنما جارج گیلووے نے روچڈیل میں اپنی انتخابی مہم کا مرکز غزہ کے تنازع کو بنایا۔
شائع 02 مارچ 2024 10:14am
نومبر 2021 کے بعد پہلی بار بٹ کوائن 60 ہزار 131 ڈالر پر پہنچ گیا۔
شائع 29 فروری 2024 10:18am
شدید بھوک اور تھکاوٹ کے نتیجے میں 21 لاکھ مویشی ہلاک ہو چکے ہیں، وزارت زراعت
شائع 27 فروری 2024 10:34am
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان اگلی حکومت کے لیے پاور شیئرنگ پر اتفاق کے ایک روز بعد متحدہ قومی...
شائع 22 فروری 2024 10:40am
وزارتوں کے علاوہ ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے کہ قانون سازی کرکے بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنایا جائے۔
شائع 22 فروری 2024 09:48am