طالبان نے تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا، طالبان نے ملک میں انتشار اور بد امنی کی صورتحال برپا کر دی ہے، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
اپ ڈیٹ25 اپريل 202409:26am
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 80ہزار سے زائد پاکستانی ہلاک ہوئے اور ملک کو آج بھی جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان
شائع25 اپريل 202412:16am
نیپرا نے کے الیکڑک کے 7سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا، کمپنی نے 7 سال میں 392 ارب 49 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا تخمینہ لگایا ہے۔
شائع24 اپريل 202411:21pm
متاثرہ لڑکے کے چچا نے کہا کہ اس کے بھتیجے کو نہ صرف ریپ کا نشانہ بنایا بلکہ ملزم نے موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بھی بناتے رہے۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202401:09am
صوبائی مشیر نے جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگنے کے بعد انکوائری تک استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔
شائع24 اپريل 202410:13pm
ملاقات میں پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والے احتجاج کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع24 اپريل 202409:52pm
رضوان اور عرفان پہلے ہی انجری کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو چکے ہیں، اسپنر ابرار احمد اور فاسٹ باؤلر عباس آفریدی کو آرام کرائے جانے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ24 اپريل 202410:15pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع24 اپريل 202409:19pm
ہم نے شدید بارشوں سے نمٹنے کے حوالے سے بہت سبق سیکھا ہے، وزرا نے شہریوں کے گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے 2 ارب درہم کی منظوری دی ہے، حکمران دبئی
شائع24 اپريل 202408:58pm
گرفتار ملزمہ کو لیڈی اہلکاروں کی مدد سے تھانے منتقل کردیا گیا، واقعہ 2 جنوری 2024 کو پیش آیا تھا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا تھا، حکام
شائع24 اپريل 202408:03pm
رضوان اور عرفان کی ریڈیولوجی رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا، پی سی بی
شائع24 اپريل 202407:53pm
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بھارتی کراٹے کامبیٹ کھلاڑی کو شکست دینے والے شاہ زیب رند سے ملاقات میں بیرون ملک تربیت کے اخراجات بھی ادا کرنے کا اعلان کیا۔
شائع24 اپريل 202407:35pm
منگل کو بروکلین اسٹریٹ میں ہونے والے احتجاج میں معاملات اس وقت سنگین شکل اختیار کر گئے جب پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔
شائع24 اپريل 202407:09pm
کراچی میں کوئی عمارت بتائیں جو حکومت سندھ نے محفوظ رکھی ہو؟ گورنر ہاؤس کے باہر احاطہ دیکھ لیں، کیا حال ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اپ ڈیٹ24 اپريل 202407:14pm
اداکارہ کی جانب سے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیے جانے اور ان کی جسامت پر نامناسب تبصرہ کرنے والے یوٹیوبرز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
شائع24 اپريل 202405:20pm
آخر کار دنیا کو ملالہ کا اصل چہرہ نظر آگیا ہے، وہ ایک ایسی کٹھ پتلی ہیں جو صرف اس وقت بولتی ہے جب اسے کہا جاتا ہے، صارف کی تنقید
اپ ڈیٹ24 اپريل 202403:41pm
وزیراعلیٰ اسپیکر سے غیر آئینی، غیر قانونی کام کرانا چاہتے ہیں، حلف لینا وزیراعلیٰ کا نہیں بلکہ اسپیکر خیبر پختونخوا کا کام ہے، رہنما پیپلز پارٹی
شائع24 اپريل 202401:51pm
ایک ایسے ملک میں جہاں بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی مار دیا جاتا ہے، ایسے ہی صبا فیصل جیسی نامور شخصیت کی جانب سے ایسا بیان بالکل غلط ہے، اداکارہ
شائع24 اپريل 202412:54pm
سیاسی جماعت کے عہدیدار نے بھتیجے کو نہ صرف ریپ کا نشانہ بنایا بلکہ موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بھی بناتے رہے، متاثرہ لڑکے کے چچا کا بیان
اپ ڈیٹ24 اپريل 202401:44pm
کراچی میں کوئی عمارت بتائیں جو حکومت سندھ نے محفوظ رکھی ہو؟ گورنر ہاؤس کے باہر احاطہ دیکھ لیں، کیا حال ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اپ ڈیٹ24 اپريل 202407:14pm
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 80ہزار سے زائد پاکستانی ہلاک ہوئے اور ملک کو آج بھی جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان
شائع25 اپريل 202412:16am
نیپرا نے کے الیکڑک کے 7سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا، کمپنی نے 7 سال میں 392 ارب 49 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا تخمینہ لگایا ہے۔
شائع24 اپريل 202411:21pm
ملاقات میں پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والے احتجاج کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع24 اپريل 202409:52pm
صوبائی مشیر نے جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگنے کے بعد انکوائری تک استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔
شائع24 اپريل 202410:13pm
گرفتار ملزمہ کو لیڈی اہلکاروں کی مدد سے تھانے منتقل کردیا گیا، واقعہ 2 جنوری 2024 کو پیش آیا تھا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا تھا، حکام
شائع24 اپريل 202408:03pm
سیاسی جماعت کے عہدیدار نے بھتیجے کو نہ صرف ریپ کا نشانہ بنایا بلکہ موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بھی بناتے رہے، متاثرہ لڑکے کے چچا کا بیان
اپ ڈیٹ24 اپريل 202401:44pm
وزیراعلیٰ اسپیکر سے غیر آئینی، غیر قانونی کام کرانا چاہتے ہیں، حلف لینا وزیراعلیٰ کا نہیں بلکہ اسپیکر خیبر پختونخوا کا کام ہے، رہنما پیپلز پارٹی
شائع24 اپريل 202401:51pm
طالبان نے تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا، طالبان نے ملک میں انتشار اور بد امنی کی صورتحال برپا کر دی ہے، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
اپ ڈیٹ25 اپريل 202409:26am
منگل کو بروکلین اسٹریٹ میں ہونے والے احتجاج میں معاملات اس وقت سنگین شکل اختیار کر گئے جب پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔
شائع24 اپريل 202407:09pm
ہم نے شدید بارشوں سے نمٹنے کے حوالے سے بہت سبق سیکھا ہے، وزرا نے شہریوں کے گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے 2 ارب درہم کی منظوری دی ہے، حکمران دبئی
شائع24 اپريل 202408:58pm
تمام ممالک کو پابندیوں کےممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں، پاکستان خارجہ پالیسی کے تحت ایران کے ساتھ معاملات دیکھ سکتا ہے، امریکی نائب ترجمان
اپ ڈیٹ24 اپريل 202412:00pm
مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کے پیکج کی منظوری دی گئی جس یوکرین کیلئے 61 ارب ڈالر، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر اور تائیوان کیلئے 8 ارب ڈالر کی امداد شامل ہے۔
شائع24 اپريل 202408:48am
کانگریس جیتی تو قومی دولت گھس بیٹھیوں (مسلمانوں) میں تقسیم کردی جائے گی، اپنی محنت کی کمائی گھس بیٹھیوں میں تقسیم کرنا قبول کریں گے؟ نریندر مودی
شائع22 اپريل 202409:02pm
حالیہ دنوں میں گوانگ ڈونگ کے وسیع جنوبی صوبے میں شدید بارش ہوئی ہے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے اور شدید سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
شائع22 اپريل 202409:06pm
ایران کے شہر مشہد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے آج پہلی پرواز نے اڑان بھری، ایرانی زائرین کو سعودی عرب لے جانے کے لیے 11 پروازیں شیڈول ہیں۔
شائع22 اپريل 202405:40pm
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
شائع22 اپريل 202403:04pm
لائیو نشریات کے دوران ہیٹ ویو کے حوالے سے اپ ڈیٹس دیتے ہوئے اینکرپرسن لوپا مدرا سنہا بے ہوش ہو کر گر پڑیں کیونکہ ان کا بلڈ پریشر گر گیا تھا۔
اپ ڈیٹ21 اپريل 202409:19pm
روسی فوجی سازوسامان اور مشیروں کی آمد کے چند ہی دن بعد نائیجیریا میں ہزاروں مظاہرین نے جمع ہو کر امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا تھا۔
شائع21 اپريل 202410:07am
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع24 اپريل 202409:19pm
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
شائع23 اپريل 202409:26pm
ایلون مسک مودی سے ملاقات کرنے اور بھارتی مارکیٹ میں اپنے بڑے منصوبوں کا اعلان کرنے کیلئے 21 اور 22 اپریل کو دورہ کرنے والے تھے۔
شائع20 اپريل 202402:28pm
میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔
شائع12 اپريل 202408:41pm
دنیا بھر میں عام طور پر مرد ڈپریشن، نیند کی کمی، پریشانی، مالی مسائل اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے بانجھ پن کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
شائع09 اپريل 202407:59pm
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر سمیت دیگر پلیٹ فارمز ایسے ٹولز بھی پیش کر رہے ہیں، جن سے اے آئی مواد تیار کیا جا سکتا ہے۔
شائع08 اپريل 202408:19pm
سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 42 منٹ پر ہوا جو 11 بجکر 17 منٹ پر عروج پر ہوگا، اختتام رات ایک بجکر 52 منٹ پر ہوگا، محکمہ موسمیات
شائع08 اپريل 202410:04pm
سیاسی جلسوں کے دوران مرے ہوئے سیاست دانوں کی اے آئی کی مدد سے تیار کی گئی ویڈیوز چلا کر ووٹرز کے دل جیتنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ03 اپريل 202405:32pm
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
شائع22 اپريل 202403:04pm
ڈیڑھ ہزار سے زائد سیڑھیاں جن کے ذریعے اردگرد کے بلندوبالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں، گلیشیئرز اور ندی نالوں کا حسین نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع22 اپريل 202410:00am
کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔
شائع19 اپريل 202404:04pm
حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
شائع19 اپريل 202402:57pm
عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
اپ ڈیٹ18 اپريل 202404:41pm
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
شائع17 اپريل 202404:05pm
عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔
اپ ڈیٹ17 اپريل 202403:43pm
مودی انتخابات سے قبل فرقہ واریت یا مذہبی انتشار پھیلانے کی کوئی ممکنہ کوشش کرتے ہیں تو اس کا ہدف مغربی بنگال یا آسام ہوسکتا ہے۔
شائع17 اپريل 202409:03am
مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ16 اپريل 202410:28am
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
شائع15 اپريل 202412:24pm
اگرچہ مصنوعی ذہانت کا سیاسی استعمال ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن لوک سبھا کے انتخابات سے یہ اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی سیاست کو کیا رنگ دے گی۔
شائع13 اپريل 202403:37pm
ایک دور تھا جب عید پر اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق تھیٹر ہالز کا رخ کیا کرتے تھے لیکن آج کے دور میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے تہواروں کی زینت بننے کی سکت نہیں رکھتے۔
شائع11 اپريل 202412:46pm
جس بھی دوست یا عزیز سے آپ خفا ہیں اس کو راضی کرنے یا منانے میں دیر مت کریں آج کا دن اک سنہری موقع ہے کہ ہم نے اپنی اناؤں کے بتوں کو اپنے ہاتھوں سے ڈھا دیں۔
شائع22 اپريل 202309:19am
پہلے چاند رات کو صبح نئے کپڑے پہننے کی خوشی سونے نہیں دیتی تھی اور آج ہم عید کا پہلا دن سو کر گزارنے کا پلان بنا رہے ہوتے ہیں۔
شائع10 اپريل 202409:06am
اس ملک میں آپ خود کو سر سے پاؤں تک ڈھانپ لیں پھر بھی آپ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، یہاں تو خواتین قبروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
شائع08 اپريل 202412:05pm
جب تک لیبارٹری کے نتائج نہیں آتے تب تک کوئی بھی یقینی طور پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ پاؤڈر کیا ہے البتہ زیر بحث پاؤڈر خطرناک کیمیکل ایجنٹس میں سے ایک ہوسکتا ہے۔
شائع06 اپريل 202401:26pm
عمر شاہد حامد کا ایک پولیس افسر کے طور پر ذاتی تجربہ پولیس فورس کے اندرونی کام اور سیاسی چالبازیوں کی عکاسی اور ایک ایسے معاشرے کے بارے میں بصیرت فراہم کرتا ہے جہاں بدعنوانی اور انتہا پسندی عام ہے۔
شائع05 اپريل 202402:43pm
ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لگائے گئے مداخلت کے الزامات، ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف اپیل کی سپریم کورٹ میں ہونے والی پیشرفت کی یاد دلاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ04 اپريل 202411:11am
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز بول چکے ہیں اور اب یہ بال عدالتِ عظمیٰ کے کورٹ میں ہے کہ وہ اپنے ادارے کے تقدس کو کیسے برقرار رکھتی ہے۔
شائع03 اپريل 202412:49pm
آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن بچوں کی زندگی ضرور بہتر کی جاسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202403:28pm
عدالتی معاملات میں مداخلت، انصاف، آزادی اور جمہوریت کی موت ہے، اس حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ داران کو عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202412:15pm
سوال یہ ہے کہ مقامی لوگ بظاہر ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ حاصل کریں گے تو ان علاقوں میں چینی شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
شائع01 اپريل 202401:08pm
کراچی کی ملیر وادی اس مقام پر موجود ہے جہاں ماضی میں مغرب اور شمال سے آنے والے بیوپاری قافلوں کی قدیمی گزرگاہ ہوا کرتی تھیں اور یہی عشقیہ داستان کے کرداروں سسی اور پنھوں کی گزرگاہ بھی تھی۔
اپ ڈیٹ29 مارچ 202403:32pm
چین کی وہ نسل جس نے ون چائلڈ پالیسی کے دوران غیرقانونی طور پر جنم لیا، انہوں نے اپنی زندگی بھاگنے، تذلیل، تضحیک اور طعنے سہتے گزاری ہے۔
شائع28 مارچ 202404:13pm
ماسکو حملے نے داعش خراسان کو ایک عالمی دہشتگرد گروپ بنادیا ہے جوکہ اس سے قبل طویل عرصے سے صرف افغانستان اور اس کے اردگرد کے ممالک میں سرگرم تھا۔
شائع27 مارچ 202405:09pm
عثمان ایڈووکیٹ نے بتایاکہ 'تیزاب کی کھلے عام فروخت قانون کی نظر میں جرم ہے کیونکہ صرف وہی دکاندار اسے رکھ سکتے ہیں جن کے پاس لائسنس موجود ہو اور جو اس سے متعلق قوانین سے آگاہ ہوں'۔
شائع27 مارچ 202402:04pm
بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2019ء کے فیصلے کی خلاف ورزی اور غیرقانونی طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمین کو وسعت دینے کی تفصیلات ڈان کی جانب سے پیش کی جارہی ہیں۔
اپ ڈیٹ26 مارچ 202404:48pm
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا لیکن اگر اس معاملے پر غور کریں تو یہ اتنا امریکا کی قومی سلامتی کا مسئلہ نہیں جتنا یہ اسرائیل کی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔
شائع25 مارچ 202401:52pm
قراردادِ پاکستان کو منظور ہوئے 84 برس بیت چکے ہیں، آئیے اس موقع پر 1940ء سے 2024ء تک پاکستان میں رونما ہونے والے اہم تاریخی واقعات کی تصویری جھلک آپ کو پیش کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 202410:12am
ڈیپ فیکس نے پاکستان میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور تعصب کے ایک نئے دور کا خاموش آغاز کیا ہے جس نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کیے ہیں کہ وہ ان کے خلاف کیسے کارروائی کریں گے۔
اپ ڈیٹ22 مارچ 202411:48pm
کیا یہ واقعی آئی ایم ایف کا کام ہے کہ وہ یہ فیصلہ کرے کہ حکومت کس چیز پر کتنی سبسڈی دے؟ گیس اور بجلی کس نرخ پر فروخت کیے جائیں؟ شرح سود کم کرے یا زیادہ؟
اپ ڈیٹ22 مارچ 202409:05am
'یہ گمان ہوتا ہے کہ گویا ایکس کی بندش کے حوالے سے حکام کی نئی حکمت عملی یہ ظاہر کرنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور آزادی اظہارِ رائے کو کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچا'۔
شائع21 مارچ 202401:56pm