امریکہ میں سجا گاڑیوں کا میلہ

اپ ڈیٹ 17 اپريل 2014

امریکا میں سجی ایک شام جس میں چمچماتی گاڑیوں کی چکا چوند نے دیکھنے والوں کی آنکھیں ہی چُندھیا دیں۔

نمائش میں بی ایم ڈبلیو اور ہیونڈے کمپنی کی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں، ان گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی اور خوبصورت رنگوں نے دیکھنے والوں کو بے حد متاثر کیا۔

منتظمین اور مختلف کمپنیوں کے نمائندوں نے نمائش کو کاروں کی صنعت کے فروغ کیلئے مثبت قدم قرار دیا۔

کیونگسیگ ایگرا آر
کیونگسیگ ایگرا آر
ڈوچ چیلنجر 2014
ڈوچ چیلنجر 2014
بینٹلے جی ٹی تھری ریسنگ کار
بینٹلے جی ٹی تھری ریسنگ کار
ووکس اسپورٹس ویگن
ووکس اسپورٹس ویگن
لینڈ روور 2015
لینڈ روور 2015
ایلفا رومیو فور سی
ایلفا رومیو فور سی
بی ایم ڈبلیو ایلپینا بی سکس
بی ایم ڈبلیو ایلپینا بی سکس
دوث وائپر
دوث وائپر
اسپورٹس سیڈان
اسپورٹس سیڈان
کرائسر جیپ برانڈ
کرائسر جیپ برانڈ
ڈوچ چیلنجر
ڈوچ چیلنجر
گھوسٹ ٹو
گھوسٹ ٹو