ایسٹر ایگز اور آرٹسٹ

اپ ڈیٹ 19 اپريل 2014

چیک ری پبلک میں مرغی اور ہنسوں کے انڈے مومی طریقے سے سجا کر ایگز آف دی ورلڈ نامی نمائش میں رکھا گیا ہے۔ جنوبی جرمنی کے شوابیک میوزیم میں ایسٹر انڈوں کی نمائش ہو رہی ہے، جس میں دنیا بھر سے آئے دس ہزار سے زائد انڈے رکھے ہیں۔

مسیحی برادری کا ایسٹر تہوار20 اپریل کو  منایا جائےگا لہٰذا اس سالانہ تہوار کومنانے کے لیے تیاریاں زور پکڑ چکی ہیں۔

اسی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کروشیا کے شہرکوپریوینکامیں بڑے سائز کے دیدہ زیب انڈے نمائش کیلئے پیش کردئیے گئے ہیں۔

ڈیزائن کیے گئے انڈوں کے مختلف رنگ اور اسٹائل۔

ہاتھوں سے ڈیزائن کئے گئے یہ رنگین اور دلکش ڈیزائنز اور لینڈ سکیپس والے انڈے منفرد تھیمز کی عکاسی کرتے نظر آرہے ہیں ۔

جنہیں نہ صرف یورپ کے مختلف شہروںمیں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگابلکہ بعدمیں امدادی مقاصد کے تحت نیلام کردیا جائیگا۔

چیک ری پبلک میں مرغی اور ہنسوں کے انڈے مومی طریقے سے سجا ئے گئے ہیں۔

جرمنی میں بھی اسی مناسبت سے ایک سیب کے درخت کو رنگ برنگے انڈوں سے سجادیا گیا ہے، ایک مقامی خاندان اس درخت کو پچھلے50سال سے سجارہا ہے جس کے لیے ہاتھوں سے پینٹ شدہ10ہزار انڈوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

جنوبی جرمنی کے شوابیک میوزیم میں ایسٹر انڈوں کی نمائش ہو رہی ہے

تصویر میں انڈوں کو تیار کرنے کے بعد خاتون ترتیب سے رکھ رہی ہیں۔

انڈوں کے تیاری کے دوران بہت نفاست سے پینٹ کیا جاتا ہے جو لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتا ہے۔

خوبصورتی سے انڈوں سے سجی  اس نمائش کو دیکھنے سینکڑوں افراد اس جگہ کا رُخ کرتے ہیں۔

نمائش میں رکھے گئے ایسٹر ایگ کا ایک اور شاہکار۔