ریکارڈ ہولڈر کارپٹ

اپ ڈیٹ 19 اپريل 2014

گوئٹے مالا میں ‫برادے سے بنے اس کارپٹ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے سب سے لمبے برادے سے بنے کارپٹ کے طور پر درج کرلیا گیا، جو 2012 میٹر لمبا تھا۔

اس انوکھے کارنامے کو پورا کرنے میں گوئٹے مالا کے ڈیڑھ ہزار افراد نے حصہ لیا۔

جبکہ اس میں ہر طرح کے پھولوں کا استعمال کیا گیا۔

سب پر یہی دھن سوار تھی  کہ کسی طرح پھولوں کا لمبا ترین قالین بس بنالیا جائے۔

لمبی سی شاہراہ پر نوجوانوں کا رش ، کہیں کوئی اکیلا مست ہوا ہے کام میں، تو کہیں سہیلیاں ٹولی بنا کر سجا رہی ہیں پھول۔

اب جب سب کی لگن ہوگی سچی، تو جناب پھر انعام کے تو ہونگے ناں حقدار۔

گھنٹوں کی محنت سےبنائے گئے اس دو کلومیٹر لمبے پھولوں بھرے قالین پر ورلڈ ریکارڈ کی خبر نے عوام کی خوشی کو دوبالا کردیا۔

گوئٹے مالا کی عوام  نے نیا عالمی ریکارڈ بنایا جب ہی تو نام گنیز بک میں شامل ہونے پر شہریوں کی محنت وصول ہوگئی۔