دنیا کا سب سے بڑا آٹو شو

اپ ڈیٹ 21 اپريل 2014

چائنا آٹو شو کا آغاز چائنا آٹو شو ہر سال بیجنگ میں منعقد ہوتا ہے اور اس کا شمار دنیا کے چار بڑے کار شوز میں ہوتا ہے تین روزہ شو میں تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار افراد ہر روز یہ نمائش دیکھنے آ رہے ہیں۔

جنرل موٹرز، فراری، ٹویوٹا، مرسیڈیز، بینٹلی، رولز رائس اور دیگر کاریں بنانے والی کمپنیاں اس شو میں حصہ لیتی ہیں چین دنیا کی سب سے بڑی کاروں کی منڈی ہے۔

یہاں ہر سال دو کروڑ 30 لاکھ نئی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں شائقین کو کار شو کے ساتھ فیشن شو اور میوزک بھی دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔

لمبورگینی کار کا دلفریب ماڈل۔
لمبورگینی کار کا دلفریب ماڈل۔
ووکس ویگن ایکس ایل ون۔
ووکس ویگن ایکس ایل ون۔
چیورولیٹ ٹریکس کار کا ماڈل اور ڈانسرز کی پرفارمنس۔
چیورولیٹ ٹریکس کار کا ماڈل اور ڈانسرز کی پرفارمنس۔
امریکی کار بنانے والی کمپنی فورڈ اپنی 50 ویں سالگرہ پر اپنے روایتی ماڈل مسٹینگ کے ساتھ نیسان کی نئی ماحول دوست گاڑی بھی متعارف کروائی گئی ہے جو کاربن نہیں چھوڑتی۔
امریکی کار بنانے والی کمپنی فورڈ اپنی 50 ویں سالگرہ پر اپنے روایتی ماڈل مسٹینگ کے ساتھ نیسان کی نئی ماحول دوست گاڑی بھی متعارف کروائی گئی ہے جو کاربن نہیں چھوڑتی۔
بیوگاٹی کار۔
بیوگاٹی کار۔
مزدا کار کا اوپننگ ماڈل۔
مزدا کار کا اوپننگ ماڈل۔
مرسڈیز بینز سی سیل اے کلاس کار۔
مرسڈیز بینز سی سیل اے کلاس کار۔
مکلیرین کار۔
مکلیرین کار۔
جی اے سی فیاٹ کار۔
جی اے سی فیاٹ کار۔
نمائش میں موجود بوئیک کار پارٹس کی تصویر بناتا ایک وزیٹر۔
نمائش میں موجود بوئیک کار پارٹس کی تصویر بناتا ایک وزیٹر۔
انفینیٹ ریس کار بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
انفینیٹ ریس کار بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
لوگوں کی بڑی تعداد کار شو کا حصہ بنی ہوئی ہے اور جدید گاڑیاں دیکھنے شو کا رخ کر رہی ہے۔
لوگوں کی بڑی تعداد کار شو کا حصہ بنی ہوئی ہے اور جدید گاڑیاں دیکھنے شو کا رخ کر رہی ہے۔