سشمیتا، ایولین اور امریتا کی کیٹ واک

اپ ڈیٹ 22 اپريل 2014

بولی وڈ حسینہ سشمیتا سین اور امرتا راؤ نےفلاحی کاموں کے لئے اپنی دلنشین کیٹ واک کی، یہ تقریب ایک فلاحی ادارے کی جانب سے ممبئی میں سجائی گئی تھی جس میں مہمانوں نے اداکاراؤں کی اداؤں پر خوب دل کھول کرداد دی۔

کیٹ واک میں موسم گرما کی مناسبت سے تمام ڈیزائنرز نے رنگوں کا خاص خیال رکھاتھا۔

یہ تقریب ایک فلاحی ادارے کی جانب سے ممبئی میں سجائی گئی تھی جس میں ان اداکاراؤں نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

ڈانسر و کوریو گرافر سندیپ سوپارکر کی بچوں کے ساتھ شاندار ڈانس پرفارمنس۔

بولی وڈ اداکار سونی رزدان اور ڈیزائنر سیلم اسگیرلی۔

جھلملاتے ننھے زمین کے تاروں کے جھرمٹ میں ریمپ پر آنے والی سشمیتا سین،  اس موقع پر انکی بیٹی رینی سین بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

تقریب کی رونق بڑھائی لشکارے مارتا ہوا لہنگا زیب تن کر کے امریتا راؤ نے۔

وی جے اینڈی اپنے انوکھے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہوئے۔