بادشاہوں کا کھیل

23 اپريل 2014

پولو دنیا کا قدیم ترین ٹیم اسپورٹس مانا جاتا ہے، یہ سب سے پہلے سلطنت فارس میں کھیلا گیا اور یہ سلسلہ چھٹی قبل مسیح سے پہلی صدی تک چلا۔ پرشیا سے یہ کھیل برصغیر اور چین سمیت دیگر ایشیائی ممالک تک پھیل گیا۔ جہاں یہ بہت مقبول ہوا۔

پولو پہلے فوجی دستوں کو ہی سکھایا جاتا تھا، جو عام طور پر شاہی محافظ یا دیگر امیروں کے سپاہی ہوتے تھے، مشرق میں تو اسے بادشاہوں کا ہی کھیل کہا جاتا تھا، کہا جاتا ہے کہ پولو نام تبتی لفظ 'pulu' سے نکلا، جس کا مطلب گیند ہوتا ہے۔ یہ راولپنڈی پولو کلب کی تصاویر ہیں، جو برصغیر کا دوسرا سب سے پرانا پولو کلب ہے۔

احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو
احمد کیانی فوٹو