پاکستانی ہدایت کار کی جانب سے بنائی گئی فلم 'جن' 25 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر بھی شامل ہیں۔

اس فلم کےہدایت کار محمد اجمل ظہیر ہیں جو 25 اپریل سے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تبصرے (0) بند ہیں