سکریپ یا آرٹ ؟

اپ ڈیٹ 02 جولائ 2014

مقدونیا کے ایک فن کار سینتالیس سالہ ولادو کستوو لوہےکے سکریپ سے فن پارے بنانے میں کمال رکھتے ہیں۔

سلائیڈ شو میں کستوو سکریپ ڈھونڈتے،اپنی ورک شاپ کام کرتے اور خوبصورت فن پاروں کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ تصاویر/ تحریر رائٹرز