کراچی کے ڈرائیوروں کے ساتھ ایک دن

اپ ڈیٹ 10 جولائ 2014

‫آر ایس اے پاکستان کالنگ اور کراچی یونیورسٹی کے اشتراک سے بننے والی فلم میں کراچی کے بس ڈرائیورز کے حیرت انگیز تجربات کو دیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ساتھ با اختیار اور دولت مند افراد کتنا برا رویہ اختیار کرتے ہیں.

امن و امان کرپشن، فرقہ وارانہ تشدد کے خوف پر بھی بات کی گئی ہے، برطانیہ کے دی رائل سوسائٹی آف آرٹس ایند کامرس نے آر ایس اے پاکستان کالنگ کو متعارف کرایا تھا اور فلم بنانے کا مقصد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ثقافتی ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہے۔