خوبصورت نیشنل پارک

23 جولائ 2014

دنیا بھر میں کچھ مقامات ایسے ہوتے ہیں جنھیں نیشنل پارکس کا نام دے دیا جاتا ہے جو اپنے حجم، قدرتی عجائب اور خوبصورتی سے لوگوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں، تو ہم نے دنیا کے چند ایسے ہی پرکشش پارکس کا انتخاب کیا ہے جن کو زندگی میں کم از کم ایک بار دیکھنا ناقابل فراموش تجربہ ثابت ہوگا۔

گلیشیئر نیشنل پارک — مونٹانا، اے پی فوٹو
گلیشیئر نیشنل پارک — مونٹانا، اے پی فوٹو
اولمپک نیشنل پارک — واشنگٹن، اے پی فوٹو
اولمپک نیشنل پارک — واشنگٹن، اے پی فوٹو
ڈینالی نیشنل پارک  — الاسکا، اے پی فوٹو
ڈینالی نیشنل پارک — الاسکا، اے پی فوٹو
ہلو سٹون نیشنل پارک — مونٹانا، اے پی فوٹو
ہلو سٹون نیشنل پارک — مونٹانا، اے پی فوٹو
گریٹ سموکی ماؤنٹین — نارتھ کیرولینا، اے ایف پی فوٹو
گریٹ سموکی ماؤنٹین — نارتھ کیرولینا، اے ایف پی فوٹو
گرینڈ کینین نیشنل پارک —ایریزونا، وکی میڈیا کامنز
گرینڈ کینین نیشنل پارک —ایریزونا، وکی میڈیا کامنز
کیر تھر نیشنل پارک — سندھ، وکی میڈیا کامنز
کیر تھر نیشنل پارک — سندھ، وکی میڈیا کامنز
وولکانیئس نیشنل پارک — ہوائی، اے ایف پی فوٹو
وولکانیئس نیشنل پارک — ہوائی، اے ایف پی فوٹو
بلتورو گلیشیئر — گلگت بلتستان، فائل فوٹو
بلتورو گلیشیئر — گلگت بلتستان، فائل فوٹو
سیف الملوک جھیل — خیبر پختونخوا، فائل فوٹو
سیف الملوک جھیل — خیبر پختونخوا، فائل فوٹو
دیوسائی نیشنل پارک — سکردو، آن لائن فوٹو
دیوسائی نیشنل پارک — سکردو، آن لائن فوٹو
ہنگول نیشنل پارک — مکران، فائل فوٹو
ہنگول نیشنل پارک — مکران، فائل فوٹو