جانوروں کے دلچسپ انداز

25 جولائ 2014

مختلف انداز میں تفریح کرتے ہوئے جانور تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن آج جانوروں کی تفریح کا یہ انوکھے رنگ بھی دیکھ لیں۔ تفریح لیکن دیکھنے والوں کو یہ انداز اتنا متاثر کرتے ہیں کہ وہ دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔

یہ بھوکے بچے بے تابی سے اپنی ماں کی جانب سے کھانا کھلانے کے منتظر، 
یہ تصویر جکارتہ میں چھ ہفتوں کے صبر آزما انتظار کے بعد لی گئی — رائٹرز فوٹو
یہ بھوکے بچے بے تابی سے اپنی ماں کی جانب سے کھانا کھلانے کے منتظر، یہ تصویر جکارتہ میں چھ ہفتوں کے صبر آزما انتظار کے بعد لی گئی — رائٹرز فوٹو
فرانس کے بیولا چڑیا گھر میں یہ کوالہ اپنی ماں کے ساتھ درخت پر بیٹھا خوبصورت پوز دے رہا ہے — اے ایف پی فوٹو

ایک نر شرمپ کی الٹرا وائلٹ ریز میں لی گئی انوکھی تصویر — اے ایف پی فوٹو

کینیا کے چیمپینزی مرکز میں ایک نر چیمپینزی دلچسپ انداز میں اپنا سر پکڑے کر بیٹھے ہوئے — رائٹرز فوٹو

نیدرلینڈ کے برگرز نامی چڑیا گھر میں چیتے کے بچوں کی خوبصورت تصویر — اے ایف پی فوٹو

لندن کے چڑیا گھر میں ایک پینگوئن گرمی سے بچنے کے لیے آئس لالی کے مزے اڑا رہا ہے  — وکی میڈیا کامنز

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں یہ خوفناک چھپکلی پانی کے راستے ایک گھر میں نکل آئی جس سے افراتفری پھیل گئی — رائٹرز فوٹو

باز کو شکار کرتے تو آپ نے دیکھا ہوگا مگر یہاں تو بطخ ہی اس کا تعاقب کرنے میں مصروف ہے، یہ تصویر اسکاٹ لینڈ میں لی گئی — رائٹرز فوٹو

سینٹ پیٹرزبرگ چڑیا گھر میں ایک یورپی جنگلی بلی لِنڈا ایک پالتو بلی کے ساتھ دوستی کا انوکھا تعلق قائم کئے ہوئے — رائٹرز فوٹو

اس الو کو لگتا ہے اپنی تصویر کھچوانے کا بہت شوق ہے، یہ حیرت انگیز تصویر کیپ کورل امریکہ میں لی گئی — رائٹرز فوٹو

ایک گلہری ویانا میں پھول کی خوشبو سونگھتے ہوئے — فائل فوٹو

الاسکا کا یہ پِم نامی کتا اپنے گھر میں مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے — رائٹرز فوٹو