رانی گھاٹ: تاریخی بدھ کھنڈرات کا خوبصورت منظر

اپ ڈیٹ 16 اگست 2014

رانی ایک ہندی لفظ ہے جس کا مطلب ملکہ بنتا ہے جبکہ گھاٹ ایک پشتو لفظ ہے جس کا مطلب بہت بڑی چٹان ہے، اس وادی میں موجود کھنڈرات جو کہ اپنے نام کے مطابق ایک بہت بڑی چٹان کے اوپر واقع ہیں، ضلع بونیر کے دور دراز کے مقامات سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق رانی گھاٹ ایسی ریاست تھی جو صدیوں تک بدھ آرٹ اور کلچر کا مرکز رہی۔

رانی گھاٹ کی ریاست کا دور چھٹی صدی عیسوی میں شروع ہوا اور اسے Antiquities Act 1975 کے تحت تحفظ دیا گیا ہے، اس علاقے کے بارے میں متعدد لوک گیت اور کہانیاں بونیر کے مختلف علاقوں میں سننے میں آتی ہیں۔

زائرین کی آمد کے پیش نظر پہاڑی راستہ کا اہتمام کیا گیا ہے — نوید یوسفزئی

جاپان سمیت دیگر غیر ملکییوں نے بدھ مت کی تعلیم کے لیے یہاں کا رخ کیا — نوید یوسفزئی

رانی گھاٹ کے اطراف کا علاقہ  — نوید یوسفزئی

رانی گھاٹ گندھارا تہذیب کی سب سے بڑی یادگار ہے جو چار کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے — نوید یوسفزئی

رانی ایک ہندی لفظ ہے جس کا مطلب ملکہ بنتا ہے جبکہ گھاٹ ایک پشتو لفظ ہے جس کا مطلب بہت بڑی چٹان ہے — نوید یوسفزئی

اس علاقے میں ماضی میں غیر ملکی طالبعلم آکر بدھ ازم کی تعلیم حاصل کرتے تھے — نوید یوسفزئی

رانی گھاٹ گندھارا ریجن کی بہت بڑی سائٹ ہے — نوید یوسفزئی
رانی گھاٹ گندھارا ریجن کی بہت بڑی سائٹ ہے — نوید یوسفزئی
رانی گھاٹ کے اطراف کا علاقہ  — نوید یوسفزئی
رانی گھاٹ کے اطراف کا علاقہ — نوید یوسفزئی
رانی گھاٹ کا خوبصورت منظر — نوید یوسفزئی

اس علاقے کے بارے میں متعدد لوک گیت اور کہانیاں بونیر کے مختلف علاقوں میں سننے میں آتی ہیں — نوید یوسفزئی

رانی گھاٹ کا خوبصورت منظر— نوید یوسفزئی
رانی گھاٹ کا خوبصورت منظر— نوید یوسفزئی
گندھارا تہذیب کی یادگار ہونے کے سبب جاپانی ریسرچ انسٹیٹیوٹس کے فنڈز سے ان کی دوبارہ تعمیر نو ہوئی اور سیاحوں کے لیے سہولیات بھی فراہم کی گئیں — نوید یوسفزئی

رانی گھاٹ کا شمار قدیم تاریخی ورثوں میں ہوتا ہے — نوید یوسفزئی

ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق رانی گھاٹ ایسی ریاست تھی جو صدیوں تک بدھ آرٹ اور کلچر کا مرکز رہی — نوید یوسفزئی
ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق رانی گھاٹ ایسی ریاست تھی جو صدیوں تک بدھ آرٹ اور کلچر کا مرکز رہی — نوید یوسفزئی
گندھارا تہذیب کی یادگار ہونے کے سبب جاپانی ریسرچ انسٹیٹیوٹس کے فنڈز سے ان کی دوبارہ تعمیر نو ہوئی اور سیاحوں کے لیے سہولیات بھی فراہم کی گئیں — نوید یوسفزئی
گندھارا تہذیب کی یادگار ہونے کے سبب جاپانی ریسرچ انسٹیٹیوٹس کے فنڈز سے ان کی دوبارہ تعمیر نو ہوئی اور سیاحوں کے لیے سہولیات بھی فراہم کی گئیں — نوید یوسفزئی
اس علاقے کے بارے میں متعدد لوک گیت اور کہانیاں بونیر کے مختلف علاقوں میں سننے میں آتی ہیں — نوید یوسفزئی
اس علاقے کے بارے میں متعدد لوک گیت اور کہانیاں بونیر کے مختلف علاقوں میں سننے میں آتی ہیں — نوید یوسفزئی
اس علاقے میں ماضی میں غیر ملکی طالبعلم آکر بدھ ازم کی تعلیم حاصل کرتے تھے — نوید یوسفزئی
اس علاقے میں ماضی میں غیر ملکی طالبعلم آکر بدھ ازم کی تعلیم حاصل کرتے تھے — نوید یوسفزئی
اس وادی میں موجود کھنڈرات جو کہ اپنے نام کے مطابق ایک بہت بڑی چٹان کے اوپر واقع ہیں — نوید یوسفزئی