پی اے ٹی کی 'انقلابی' خواتین

17 اگست 2014

اگرچہ پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے احتجاجی مظاہروں میں خواتین بڑی تعداد میں شریک ہیں، تاہم طاہر القادری کے 'انقلاب' کی حامی خواتین اپنے جوش اور انتظامی، سیکیورٹی اور نعروں کے حوالے سے بازی لے گئی ہیں۔

اسلام آباد میں طاہر القادری کی ریلی میں شریک خواتین سڑک پر لاٹھیاں سامنے رکھے بیٹھی ہیں— فوٹو شیئر شمائلہ جعفری

گیس ماسکس اور چشموں سے لیس خواتین اسلام آباد میں طاہر القادری کے حکومت مخالف مظاہرے میں شریک— ایجنسیز فوٹو

اسلام آباد میں طاہر القادری کے مظاہرے میں شریک خواتین فتح کا نشان بناتے ہوئے— ایجنسیز فوٹو

اسلام آباد میں طاہر القادری کے حکومت مخالف مظاہرے میں شریک خواتین ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظہار کرتی ہوئیں— ایجنسیز فوٹو

اسلام آباد میں طاہر القادری کے احتجاج میں شریک ایک خاتون— ایجسیز فوٹو

طاہر القادری کے انقلاب مارچ میں شریک ایک خاتون ایک ٹرک کے نیچے محو خواب— اے ایف پی فوٹو

پی اے ٹی کے اسلام آباد میں دھرنے میں شریک خواتین— آن لائن فوٹو

پی اے ٹی کے انقلاب مارچ میں شریک خواتین ناشتہ کرتے ہوئے— آن لائن فوٹو

طاہر القادری کے احتجاج میں شریک ایک خاتون فتح کا نشان بناتے ہوئے— ایجنسیز فوٹو

اسلام آباد میں ریلی کے موقع پر ننھے بچے طاہر القادری کا انتظار کرنے میں مصروف— ایجنسیز فوٹو

IMGWcRNVQ
IMGWcRNVQ