‫چمن بارڈر کی زندگی ‬

20 اگست 2014

‫چمن افغان سرحد سے منسلک ہونے کی بنا پر جانا جاتا ہے اور یہاں سے نیٹو فورسز کے لیے سپلائی سرحد کی دوسری جانب بھیجی جاتی ہے مگر دہشتگردی سے متاثرہ خطے کے باعث یہاں کی عام زندگی بھی متاثر ہوئی ہے۔ تصاویر: مطیع اللہ اچکزئی

تیتر کی لڑائی دیکھنا قبائلیوں کا روایتی شوق ہے۔

پاک افغان بارڈر کا فرینڈ شپ گیٹ (باب دوستی) جو ماضی مٰیں ہونے والے دھماکوں کی نشاندہی تو کرتا ہے لیکن خاص مواقعوں پر اس کی سجاوٹ کے بعد انتہائی پرسکون دکھائی دیتا ہے۔

چمن کے رہائشی بازار میں قائم چائے کے اسٹال کے پاس بیٹھے ہیں۔

چمن کے قبائلی روایتی ڈانس پرفامنس دیتے ہوئے۔

چمن بارڈر کے قریب ہی بچے فٹبال کھیلنے میں مگن ہیں ، واضح رہے کہ فٹبال 1940 سے یہاں کا مقبول ترین کھیل ہے۔

مقامی حکام پوست کی کاشت کو ہٹا رہے ہیں، اقوام متحدہ کے جائزے کے مطابق افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت ایک ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

افغانستان سے آنے والے ایک شخص کی تلاشی لیتے سیکیورٹی اہلکار۔

اپنی نشستوں پر براجمان یہ افراد کتوں کی لڑائی دیکھنے میں مگن ہے، یاد رہے کہ پاکستان میں ڈاگ فائٹنگ غیر قانونی جبکہ یہاں کے لوگوں کے لیے ایک تفریح کا ذریعہ ہے۔

چمن کا مرکزی بازار سرگرمیوں کا گڑھ ہے۔
چمن کا مرکزی بازار سرگرمیوں کا گڑھ ہے۔
افغان خاندان کا یہ شخص بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے ، یہاں پولیو کیسز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے تاہم ویکسینیشن ڈرائیوز  بھی جاری ہیں۔

چمن کا یہ ریلوے اسٹیشن اسے قندھار سے جوڑتا ہے۔

مدرسے کے طالب علم امتحان دیتے ہوئے۔
مدرسے کے طالب علم امتحان دیتے ہوئے۔