خوبصورت کراچی کی شاندار تصویریں

خوبصورت کراچی کی شاندار تصویریں

کراچی جیسے بڑے شہر کی بھیڑ اور گہما گہمی میں اس کی انہوکی اور اچھوتی کشش کہیں گم سی جاتی ہے۔

علی رضا کھتری نے یہاں اپنی تصاویر کی ذریعے شہر کی خوبصورتی کو نمایاں کرنے کی کوشش کی ہے۔

پی این ایس سی عمارت کی تصویر جو بیچ لگثری ہوٹل سے کھینچی گئی۔

یو بی ایل ٹاور سے شہر میں اترتی شام کا ایک منظر۔

شہر کی مرکزی  سڑک ایم اے جناح روڈ پر واقع کراچی میونسپل کارپوریشن اور اطراف کا منظر۔

پاکستان کا کمرشل حب سمجھا جانے والا کراچی پورٹ ۔

عید کے پہلے دن تقریباً 35 لوگوں کے ڈوب جانے کے بعد عوام کو سی ویو جانے سے روک دیا گیا۔ سی ویو بند کرنے کے بعد سنسان ساحل کی ایک تصویر۔

کراچی میں سی ویو اور ڈالمن سٹی مال کا ایک منظر۔

کراچی پورٹ کی ایک اور خوبصورت تصویر۔
کراچی پورٹ کی ایک اور خوبصورت تصویر۔