بولی وڈ فیشن کے رنگ

25 اگست 2014

ہندوستان میں منایا جانے والا لیکمی فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

مشہور ڈیزائنرز امیت اگروال، مسابہ گپتا، انجو مودی، انوشری ریڈی، ورون بہل، ارجن کھنہ اور منیش ملہوترہ سمیت دیگر نے اپنے کلیکشن پیش کئے جو کہ روایتی انداز سے بالکل ہٹ کر تھے۔

بولی وڈ کی خوبصورت اداکاراؤں سمیت دیگر نے بھی ریمپ پر واک کی اور دلفریب اداؤں کے ساتھ سب کو حیران اور فیشن ویک کو یادگار بنا دیا۔

مسابہ کی کلیکشن پہنے ماڈلز کا ایک گروپ — اے ایف پی فوٹو

انوشری ریڈی کی کلیکشن پہنے نرگس فخری پر گلابی رنگ بہت پسند کیا گیا — اے ایف پی فوٹو

ڈیزائنر انجو مودی کی کلیکشن پہنے جیکولین فرنینڈس — اے ایف پی فوٹو

منیش ملہوترہ کا ایک اور شاہکار — اے ایف پی فوٹو

ڈیزائنر جین کا منفرد شاہکار — اے ایف پی فوٹو

امیت اگروال کی کلیکشن پہنے سشمیتا سین پر کشش نظر آئیں — اے ایف پی فوٹو

میل کلیکشنز کے نئے کمبینیشنز نے حاضرین پر سحر طاری کر دیا — اے ایف پی فوٹو

مسابہ کی کلیکشن پہنے شلپا شیٹھی کا منفرد انداز — اے ایف پی فوٹو

منیش ملہوترہ کی کلیکشن پہنے کرینہ کپور خان کا پر کشش انداز — اے ایف پی فوٹو

ورون بہل کی کلیکشن پہنے پریانکا چوپڑا اس بار بھی الگ تھلگ نظر آئیں — اے ایف پی فوٹو

ڈیزائنر ارجن کھنہ کی کلیکشن پہنے یووراج سنگھ کا شیروانی لک حسیناؤں کے دل کو خوب بھایا — اے ایف پی فوٹو

گورنگ کی کلیکشن پہنے ایک ماڈل — اے ایف پی فوٹو

سشی کانت نیڈو کی کلیکشن پہنے شریا سارن کا ساڑھی لُک — اے ایف پی فوٹو

پریا درشنی راؤ کی کلیکشن پہنے ماڈلز کا خوبصورت انداز — اے ایف پی فوٹو

وکرم پدنیس کی کلیکشن پہنے دیا مرزا دلوں پر بجلیاں گراتی رہیں — اے ایف پی فوٹو

سوناکشی راج کی کلیکشن پہنے ہاٹ گرل ملائیکہ اروڑا خان پر سرخ رنگ کچھ زیادہ ہی جچ رہا تھا — اے ایف پی فوٹو

ایکرو کی کلیکشن پہنے ایک ماڈل — اے ایف پی فوٹو

ہریشتا چٹرجی کی کلیکشن پہنے اداکار چترانگدا سنگھ — اے ایف پی فوٹو

انجو مودی کی ساڑھی کلیکشن پہنے دو ماڈلز — اے ایف پی فوٹو