پرستاروں کے احتجاج کا منفرد انداز

25 اگست 2014

آزادی و انقلاب مارچ کے چرچے ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری کے پرستار اسلام آباد کے احتجاج میں بھی شریک ہیں، تاہم لاہور اور کراچی جیسے شہروں میں ان کی حمایت میں مظاہرے ہوتے رہتے ہیں، کچھ لوگ اپنے منفرد انداز کی بناء پر لوگوں کی نظروں میں جلد آجاتے ہیں، جن میں سے چند ایک یہ ہیں۔

کراچی سے تعلق رکھنے والا یہ شخص پی ٹی آئی کا حامی ہے اس کی محبت کا ثبوت تو واضح طور پر نظر آہی رہا ہے — آئی این پی فوٹو

یہ جناب اتنی انچائی پر سیلفی لینے میں مصروف ہیں — آئی این پی فوٹو

پی ٹی آئی کی اس سپورٹر کا تو انداز ہی نرالا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ فتح ہمارا مقدر بنے گی — اے ایف پی فوٹو

اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر یہ شخص پوسٹر لگانے میں مصروف ہے — آئی این پی فوٹو

پی ٹی آئی کے دھرنے کو گو کہ چودہ روز کا عرصہ گزر چکا ہے اسی لیے دھوپ ہو یا چھاؤں ان افراد کی نیند پر اس سے کوئی اثر نہیں پڑتا — رائٹرز فوٹو

طاہر القادری کی جماعت سے تعلق رکھنے والا یہ شخص چھتری پکڑے شیو بنوانے میں مگن ہے — رائٹرز فوٹو

لاہور میں پی ٹی آئی کی سپورٹرز سڑک پر بیٹھے اپنا احتجاج ریکارڈ کر وا رہی ہیں — آئی این پی فوٹو

پاکستان عوامی تحریک کی حامی یہ خاتون اپنے بچے کے چہرے پر جھنڈا بنوانے میں مصروف ہے — آن لائن فوٹو

پارلیمنٹ لاجز میں یہ شرٹس کی سیل نہیں جناب یہ تو کپڑے سکھانے والے عوامی تحریک کے سپورٹرز ہیں — آن لائن فوٹو

آزادی مارچ میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کا انداز بھی نرالا ہے — آن لائن فوٹو

دھرنے میں شریک ہیں تو کیا ہوا باخبر تو رہنا ہی ہے ، اخبار کا مطالعہ  کرتا یہ شخص دھوپ سے بچنے کے لیے بہترین بندوبست کیے آرام سے لیٹا ہے — آن لائن فوٹو

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق بھی پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں، وکٹری کا نشان بنائے ان کا دلچسپ انداز  — آن لائن فوٹو

پی ٹی آئی کے نوجوان ہر حال ہیں تبدیلی کے خواہاں ہیں — آئی این پی فوٹو

یہ صاحب بھی کسی سے پیچھے نہ رہے کوئی بنوا رہا ہے شیو، کوئی لوٹ رہا ہے نیند کے مزے جبکہ کسی نے بال کٹوانے میں ہی عافیت جانی — آن لائن فوٹو

گولا گنڈا بیچنے والے افراد کی بھی چاندی ہوگئی ہے اتنے خوش ہیں کہ پی ٹی آئی کے رنگ اس پر بھی جھلکاتے نظر آتے ہیں — آن لائن فوٹو